معیشت

چشتیاں: تاجر اتحاد چشتیاں کے صدر شیخ نجم نورانی اور سیکرٹری جنرل چودھری شہباز اسلم نے کہا ہے کہ دنیا کے مہذب ممالک میں ٹیکس ادا کرنے والے تاجروں کو خصوصی اہمیت دی جاتی ہے اور پاکستان میں بھی تاجروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے مؤثر اقدامات کی ضرورت ہے۔ انہوں نے مقامی ریسٹورنٹ میں تاجر اتحاد کی جانب سے…
مزید پڑھیے