صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی کھلی کچہری میں بڑے دعوے، عملی اقدامات اب تک غائب
حیدرآباد: صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی کھلی کچہری ایک بار پھر وعدوں اور اعلانات سے بھرپور رہی، مگر شہریوں کے ذہنوں میں یہ سوال جوں کا توں ہے کہ کیا یہ وعدے کبھی عملی شکل اختیار کریں گے یا ہمیشہ کی طرح صرف تقریروں تک محدود رہیں!-->…