کراچی کی سڑکیں کھنڈر بن گئیں، شہری اداروں نے ایس ایس جی سی سے اربوں ہڑپ کر لیے
کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کا دعویٰ ہے کہ اس نے کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی)، ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز اور کنٹونمنٹ بورڈز کو زیرِ زمین لائنیں بچھانے کے لیے 11 ارب 90 کروڑ روپے پیشگی ادا کیے ہیں، لیکن اس کے!-->!-->!-->…