خیبر پختونخواہ بلدیاتی انتخابات دوسرا مر حلہ،18 اضلاع میں 1318 کونسلرز بلا مقابلہ منتخب
پشاور(نمائندہ مقامی حکومت) خیبرپختونخوا کے بلدیات انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 18 اضلاع سے مجموعی طور پر 1 ہزار 318 کونسلرز بلا مقابلہ منتخب ہو گئے۔ الیکشن کمشنر خیبرپختونخوا کے مطابق 31 مارچ کو ہونیوالے دوسرے مرحلے کے انتخابات 18 اضلاع میں!-->…