یورپ شدید گرمی کی لپیٹ میں، اٹلی میں ریڈ الرٹ جاری
روم: یورپ کے مختلف ممالک میں شدید گرمی سے معمولات زندگی متاثر ہوگئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق اینٹی سائیکلون سسٹم سر بیرس کے باعث یورپ کے متعدد شہر شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ اٹلی میں درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا!-->!-->!-->…