براؤزنگ زمرہ

خیبر پختونخواہ

kpk

اختیارات اور فنڈز سے محرومی کے خلاف بلدیاتی نمائندوں کا یومِ سیاہ

خیبر: اختیارات اور ترقیاتی فنڈز سے محرومی کے خلاف خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بلدیاتی نمائندوں نے جمعہ کے روز یومِ سیاہ منایا۔ یہ احتجاج بلدیاتی نمائندوں کی مدتِ ملازمت کے چار سال مکمل ہونے کے موقع پر کیا گیا۔ ضلع خیبر میں جمرود،

باجوڑ یوتھ جرگہ کا امن کے لیے آواز اٹھانے پر اے این پی رہنما کے گرفتار کیے جانے پر شدید احتجاج

باجوڑ: باجوڑ یوتھ جرگہ کے رہنماؤں نے ضلعی ترقی اور امن کے لیے کام کرنے والے عوامی نیشنل پارٹی کے مقامی ترجمان عبیداللہ خان سلارزئی کی گرفتاری پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے خلاف درج مقدمہ فوری طور پر واپس لیا جائے،

مینگورہ میں شدید ٹریفک جام نے شہریوں کی روزمرہ زندگی مفلوج کر دی

سوات: مینگورہ شہر کی مختلف سڑکوں پر شدید اور مسلسل ٹریفک جام نے ہزاروں شہریوں کی زندگی کو اذیت بنا دیا ہے، جہاں طلبہ، مریض، تاجر اور عام مسافر سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔ کئی ماہ سے مینگورہ سے سیدو شریف جانے والی مرکزی سڑکیں، اور کبل،

تحصیل کونسل پبی کا آئل ڈپو اور غیر قانونی ٹینکر اڈے منتقل کرنے کا مطالبہ

پشاور: تحصیل کونسل پبی نے ایک قرارداد کے ذریعے علاقے میں قائم دو بڑے آئل ڈپو اور متعدد غیر قانونی ٹینکر پارکنگ اسٹینڈ فوری طور پر منتقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ جاری بیان کے مطابق یہ قرارداد تحصیل کونسل پبی کے چیئرمین تیمور کمال نے پیش

لکی مروت انتظامیہ نے ترقیاتی فنڈز کے شفاف استعمال کیلئے ڈیجیٹل نظام متعارف کر دیا

لکی مروت: ضلعی انتظامیہ نے ترقیاتی فنڈز کے شفاف اور ذمہ دارانہ استعمال کو یقینی بنانے کیلئے مالی نظم و ضبط کے نئے اصول اور ایک ڈیجیٹل مانیٹرنگ سسٹم متعارف کروا دیا ہے۔ انتظامیہ کے ایک عہدیدار کے مطابق، حالیہ داخلی جائزے میں متعدد دیرینہ

خیبر پختونخوا کے نوجوان خوف کے ماحول میں برداشت کے خواہاں

اسلام آباد کے تھنک ٹینک پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز  کی تازہ رپورٹ “ری تھنکنگ پیس: اے یوتھ پرسپیکٹو فرام کے پی” میں انکشافات پشاور: خیبر پختونخوا کے نوجوان ایک جانب برداشت اور رواداری پر مبنی معاشرے کی شدید خواہش رکھتے ہیں، تو دوسری

ہری پور کے ضمنی انتخاب میں خاتون امیدوار تاریخ رقم کرسکتی ہیں

ہری پور کے حلقہ این اے 18 میں 23 نومبر کو ہونے والے ضمنی انتخاب سے قبل انتخابی مہم زوروں پر ہے اور نو امیدوار میدان میں ہیں۔ مقابلہ زیادہ تر پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار شہری ناز عمر ایوب اور مسلم لیگ (ن)

خیبر پختونخوا میں ذیابیطس کی جلد تشخیص کیلئے 10 مراکز قائم کیے جائیں گے

پشاور: ذیابیطس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر خیبر میڈیکل یونیورسٹی (KMU) ہسپتال نے صوبے کے مختلف شہروں میں 10 ذیابیطس کیئر سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ مرض کی بروقت تشخیص، مناسب علاج اور آگاہی کو یقینی بنایا جا

پشاور میں مختلف علاقوں سے بڑی تعداد میں ہجرت کے باعث شہری بحران پیدا ہو گیا ہے: وزیرِاعلیٰ خیبر…

پشاور: وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے کے مختلف علاقوں میں فوجی کارروائیوں کے باعث بڑی تعداد میں لوگوں نے نقل مکانی کی، جن میں سے اکثر پشاور منتقل ہوئے، جس سے صوبائی دارالحکومت میں شدید شہری مسائل پیدا ہو

خیبرپختونخوا حکومت کا انتظامی و مالی نظام ڈیجیٹل بنانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں انتظامی اور مالیاتی امور کو مکمل طور پر ڈیجیٹل نظام میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ شفافیت، سہولت اور کارکردگی میں بہتری لائی جا سکے۔ وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل