میئر کراچی نے شہر میں 28 کروڑ 10 لاکھ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کر دیا
کراچی میں سڑکوں کی بحالی اور پیور بلاکس کی تنصیب کے منصوبوں کا آغاز
کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے جمعرات کو ضلع وسطی میں 28 کروڑ 10 لاکھ روپے سے زائد لاگت کے بڑے پیمانے پر سڑکوں کی بحالی اور پیور بلاکس کی تنصیب کے منصوبوں کے!-->!-->!-->…