براؤزنگ زمرہ

کراچی

karachi

سندھ حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ پر 19 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) سندھ حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ پر 19 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے ، چیف سیکریٹری سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پاکستان بھر میں جشن ولادت رسول ﷺ 12 ربیع الاوّل بروز منگل 19 اکتوبر کو عقیدت

ڈیری کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن نے کراچی کیلئے دودھ کی فی لیٹر قیمت کا نیا تخمینہ جاری کردیا ہے، کراچی…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)ڈیری کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس سلسلے میں ایسوسی ایشن کی جانب سے سیکریٹری لائیو اسٹاک کو دودھ کی قیمتوں پر نظرثانی کیلئے خط لکھ دیا گیا ہے۔صدر ایسوسی ایشن شاکر عمر گجر کے مطابق کمشنر کراچی اس حوالے سے نیا

کراچی میں انٹرا سٹی بس منصوبہ جلد شروع کیا جائے گا،محکمہ ٹرانسپورٹ پہلے مرحلے میں کراچی کے سات روٹس…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت) صوبائی وزیر اویس قادر شاہ نے کہا ہے کہ ترکی کی کمپنی کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ منصوبے پر کام کرے گی، محکمہ ٹرانسپورٹ کو انٹرا سٹی بس منصوبے کے لئے فنڈز مل گئے ہیں۔وزیر ٹرانسپورٹ سندھ نے مزید کہا کہ 250 ڈیزل

گٹکے کی فروخت میں پولیس کے اعلیٰ افسران بھی شامل ہیں:سندھ ہائی کورٹ

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)سندھ ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ گٹکے کی فروخت میں پولیس کے اعلیٰ افسران بھی شامل ہیں، ایسے افسران اور اہلکاروں کی فہرستیں تیار کر کے ان کی جائیدادوں کی تفصیل پیش کی جائے۔گٹکے اور ماوے کی فروخت کے خلاف

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما اور سابق میئر کراچی وسیم اختر نے سندھ حکومت…

حیدرآباد(نمائندہ مقامی حکومت)حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو میں سابق میئر کراچی وسیم اختر نے کہا کہ حیدر آباد اور کراچی کو لوٹا جارہا ہے، 10 اکتوبر کو حیدر آباد میں شہری حقوق ریلی کا انعقاد ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ جعلی ڈومیسائل پر لوگوں کو

ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی اور سندھ حکومت کےترجمان و مشیرِقانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ہاکس بے کے…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت) سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے شہریوں کو خوش خبری دی ہے کہ نجی شعبے کے تعاون سے ساحل پر واٹر اسپورٹس کا آغاز کیا جائے گا۔ایڈمنسٹریٹرکےایم سی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے منوڑہ

کراچی اور لاہور کی فضاء مضر صحت قراردے دی گئی، لاہور دنیا کےآلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج پہلے…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی اور لاہور کی فضاء مضرصحت ہے، آج صبح 10 بجے کی فہرست میں لاہور دنیا کےآلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر موجود رہا۔لاہور میں آلودہ ذرات کی مقدار 163 اور

پاکستان کا پورا نظام قرضوں اور امداد پر چل رہا ہے: ڈاکٹر سید اکبر زیدی ایگزیکٹوڈائریکٹر آئی بی اے…

ایک لیڈر کے لئے ضروری ہے کہ اس میں عصرحاضر کے جدیدتقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے فیصلہ کرنے کی صلاحیت ہو: پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی وائس چانسلر جامعہ کراچی کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)ڈاکٹر سید اکبر زیدی اورپروفیسر ڈاکٹر خالد محمود

گرین لائن بسوں میں لندن میٹرو سے زیادہ سہولیات ہیں، گورنر سندھ

گورنر سندھ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے ہمراہ گرین لائن بس میں بیٹھ کر حیدری اسٹیشن پہنچے۔ گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کراچی میں گرین لائن بس سروس فعال ہونے کی مزید ایک اور تاریخ دے ڈالی۔ انہوں

شمال مشرقی بحیرۂ عرب میں تشکیل پانے والے ٹراپیکل سمندری طوفان شاہین کے حوالے سے پاکستانی محکمۂ…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)محکمۂ موسمیات نےبتایا ہےکہ سمندری طوفان گلاب نے اپنی شدت بھارت میں ہی توڑ دی تھی، جس کے بعد اب نیا طوفان بننےکی صورت میں اسے شاہین‘ کا نام دیا جائے گا۔محکمۂ موسمیات کے مطابق طوفان شاہین کے باعث سندھ اور مکران کے