براؤزنگ زمرہ

کراچی

karachi

پیپلزپارٹی کے منظور کردہ سندھ بلدیاتی بل کے خلاف جدوجہد پر پاک سرزمین پارٹی اور جماعت اسلامی نے…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)پی ایس پی کے وفد نے کراچی میں جماعت اسلامی کے مرکز کا دورہ کیا، اس موقع پر پی ایس پی رہنما ارشد وہرہ نے سندھ بلدیاتی قانون کو کالا قانون قرار دیا۔پی ایس پی رہنما نے کہا کہ بلدیاتی بل پر سیاسی جماعتوں سے رابطے

کراچی میں 70 ارب روپےمالیت کاگرین لائن کاجدید ٹرانسپورٹ کا نظام بننے جارہا ہے،کے سی آر جدید ریل کے…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)گرین لائن بس کی تقریب سے وفاقی وزیر اسد عمر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید 40 بسیں اگلے ماہ تک آجائیں گی، اس پر کنٹرول اور ٹیکنالوجی سافٹ ویئر لوڈ کیا جائے گا۔اسد عمر نے کہا کہ اگلے ہفتے کے سی آر پر بھی کام شروع

سندھ اسمبلی میں بلدیاتی نظام سے متعلق ترمیمی بل 2021 کثرت رائےسے منظور، ایم کیو ایم، پی ٹی آئی اور…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)سندھ اسمبلی میں صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل2021 پیش کیا تو ‏اپوزیشن ارکان نے مخالفت کی اور شورشرابہ کرتے ہوئے نشستوں پر کھڑے ہو گئے۔اپوزیشن ارکان کا کہنا تھا کہ انہیں نئے بلدیاتی

سندھ.طلبا تنظیموں کی بحالی، تعلیمی اداروں کی نجکاری روکنے، ٹرانسپورٹ پر 50 فیصد رعایت اور فیسوں میں…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)پروگریسیو اسٹوڈنٹ کلیکٹوز نے کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ احتجاجی طلبا و طالبات نے تعلیمی اداروں میں طلبا تنظیموں کی بحالی، تعلیمی اداروں کی نجکاری، ٹرانسپورٹ پر 50 فیصد رعایت فراہم کرنے کا مطالبہ

ایک مؤثر اور درست سول سروس ایک قوم کو عظیم بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے اور میں صوبے اور ملک کی بہتری کے…

کراچی (نمائندہ خصوصی ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ ملک کا پہلا صوبہ ہے جس نے مڈ کیرئیر مینجمنٹ کورس (ایم سی ایم سی) اور سینئر مینجمنٹ کورس (ایس ایم سی) کی سطح اور معیار کے لازمی کورسز شروع کیے ہیں۔ ہمارے صوبائی

تھرمیں لوگ جانوروں کی طرح مرنے کیلئے چھوڑ دیئے گئے,میڈیکل آفیسرز کی 75 فیصد اسامیاں خالی ہیں: چیف…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)تھر میں غذائی قلت سے بچوں کی ہلاکت کے کیس میں چیف جسٹس پاکستان نےریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کو تھر میں جانوروں کے طرح مرنے کے لیے چھوڑ دیا گیا ہے، اسپتالوں میں گدھے بندھے ہوئے ہیں، لائٹ تک نہیں ہے، دوا،

آدھے کراچی پر قبضہ ہے، سندھ کی آدھی سے زیادہ زمینوں پر قبضے ہیں،کونوں سےتصاویر لے کر آ گئے اور…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)سرکاری اراضی انکروچمنٹ کیس کی سماعت کے دوران بورڈ آف ریونیو کے سینئر ممبر سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پیش ہوئے۔چیف جسٹس پاکستان بورڈ آف ریونیو کے سینئر رکن پر برہم ہو گئے، عدالتِ عظمیٰ نے ان کی پیش کردہ

سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر نسلہ ٹاور کو گرانے کے حوالے سے ایک نجی کمپنی نے کمشنر کراچی کو خط…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)نجی کمپنی کی جانب سے نسلہ ٹاور کی پری ڈیمولیشن کے خلاف کمشنر کراچی کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ نسلہ ٹاور کو گرانے کا عمل انتہائی خطرناک ہے.خط میں کمشنر کراچی سے نجی کمپنی نے کہا ہے کہ بغیر حفاظتی اقدامات کے

کراچی میں چڑیا گھر کے جانوروں کو خوراک فراہم کرنے والے ٹھیکیدار نے رقم ادا نہ کرنے پر جانوروں کا…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)رپورٹس کے مطابق مناسب غذا نہ ملنے کے باعث شیر اور بندر سمیت کئی جانور لاغر ہوگئے۔ٹھیکیدار کا کہنا ہے اسے چڑیا گھر انتظامیہ کی جانب سے چار ماہ سے رقم کی ادائیگی نہیں کی گئی ہے جس کے باعث وہ کھانا فراہم نہیں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ورلڈ بینک کے آپریشن مینجر مسٹر گیلیئس کی ملاقات کےدوران سندھ سولر…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)ملاقات میں وزیر آبپاشی جام خان شورو، چیئرمین پی اینڈ ڈی حسن نقوی، پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال ابڑو، سیکریٹری ایریگیشن سہیل قریشی اور دیگر متعلقہ افسران شریک ہوئے. اجلاس میں سکھر بیراج کی بحالی اور نئے بیراج کے