الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے قانون میں تبدیلی,وزراء اور ارکان اسمبلی انتخابی مہم چلا سکیں گے۔
اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)وفاقی کابینہ نے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے قانون میں تبدیلی کی منظوری دے دی، جس کے مطابق اب وزراء اور ارکان اسمبلی انتخابی مہم چلا سکیں گے۔حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے قانون میں تبدیلی!-->…