آئندہ مالی سال 2022-23ء کا 9502؍ ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ پیش کردیا گیا جبکہ خسارہ 3798؍ ارب روپے…
اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت) آئندہ مالی سال 2022-23ء کا 9502؍ ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ پیش کردیا گیا جبکہ خسارہ 3798؍ ارب روپے کا ہے ، بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15فیصداور پنشن میں اضافہ کردیا گیا ہے ،موبائل فونز، بڑی!-->…