اسلام آباد میں گھر گھر سروے اور ’’پاک آئی ڈی‘‘ ایپ کے ذریعے شہریوں کا ڈیٹا بیس تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے فیصلہ کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں گھر گھر سروے کیا جائے گا تاکہ ہر شہری کا جامع ڈیٹا بیس تیار کیا جاسکے جس میں جیو ٹیگنگ کے ذریعے مقام، رہائش اور دیگر درست معلومات شامل ہوں گی۔ یہ سروے!-->…