راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں ای فائلنگ اور آفس آٹومیشن سسٹم جلد متعارف کرانے کا اعلان
راولپنڈی: راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) میں ڈیجیٹلائزیشن کے عمل کو تیز کرتے ہوئے ای بز پورٹل اور ای فائلنگ و آفس آٹومیشن سسٹم (ای-FOAS) جلد متعارف کرایا جا رہا ہے۔ اس مقصد کے لیے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (پی آئی ٹی بی) نے منگل!-->…