الیکشن کمیشن نے آزاد کشمیر میں فورسز مانگی ہیں، شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے آزاد کشمیر میں غیر جانبدار الیکشن کیلئے فورسز مانگی ہیں، سول آرمڈ فورسز کے ساتھ ضرورت پڑنے پر پاک آرمی کو بھی مدعو کیا جائے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی!-->…