براؤزنگ زمرہ

اسلام آباد

islamabad

ملک بھرمیں ڈینگی تشویشناک صورتحال، اسلام آباد میں ڈینگی سے ایک اور شخص انتقال کر گیا، گزشتہ 24…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) ڈی ایچ او ڈاکٹر زعیم ضیاء کا کہنا ہے کہ ڈینگی سے انتقال کرنے والا اتفاق کالونی ترنول، اسلام آباد کا رہائشی تھا، ڈینگی سے انتقال کرنے والا بےنظیر بھٹو اسپتال میں زیر علاج تھا۔ڈاکٹر زعیم ضیاء کا مزید کہنا تھا

مریم نواز کی درخواست پراعتراضات ختم ، سماعت13اکتوبرکوہوگی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نوازکی درخواست پر رجسٹرارکے اعتراضات ختم کردیئے ہیں اور دفتر کو ہدایت کی ہے کہ درخواست کونمبر لگاکر سماعت کیلئے مقررکیا جائے ، عدالت نے نیب کی جانب سے ایون فیلڈکیس میں اپیلوں کا فیصلہ جلد

چیئرمین نیب کو توسیع دینا غیر قانونی اور غیر آئینی ہے۔عدالت جائیں گے: نائب صدرمسلم لیگ ن مریم نواز

اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت) اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کی نائب صدر، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا کہ امید ہے کہ چیئرمین نیب کی توسیع عدالت سے مسترد ہوجائے گی اور

چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) کی تعیناتی کے لیے حکومت کے تیار کردہ آرڈیننس کے بنیادی نکات سامنے…

اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت) موجودہ چئیرمین نیب کو برقرار کےسلسلہ میں کل جاری ہونے والے صدارتی آرڈیننس کے بنیادی خدو خال واضح ہوگئے ہیں، جس میں وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان مشاورت کی موجودہ شق برقرار رکھی گئی ہے۔ آرڈیننس میں

چیئرمین قومی احتساب بیورو(نیب)سے متعلق آرڈیننس مکمل ہوگیا ہے، شہباز شریف سےچیئرمین نیب کےمتعلق…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) اسلام آباد میں کابینہ اجلاس کے بعد پریس بریفنگ کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ مردم شماری میں جدید ٹیکنالوجی کو استعمال کیا جائے گا، مردم شماری مکمل ہونے کے بعد نئی حلقہ بندیاں ہوں

پنڈورا لیکس کے حوالے سےڈی جی ایف آئی اے نے سائبر کرائم ونگ کو متحرک کر دیا

اسلام آباد (نیوز رپورٹ) پنڈورا پیپرز میں 700 سے زائد پاکستانیوں کے نام سامنے آئے ہیں جن میں وزیر خزانہ شوکت ترین ، وفاقی وزیر مونس الٰہی، پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل واوڈا ، پنجاب کے سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان، مسلم لیگ نون کے اسحاق

اپوزیشن کی دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) سے متعلق…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) نجی ٹی وی چینل پر انتخابی اصلاحات اور الیکشن کمیشن کی خود مختاری کے معاملے پر گریٹ ڈبیٹ کا انعقاد کیا۔مباحثے کے میزبان سینئر صحافی سہیل وڑائچ اور شہزاد اقبال تھے جبکہ ن لیگ کے خرم دستگیر اور پیپلز پارٹی کے قمر

حکومت نے چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) حکومت نے چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق فیصلہ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا، حکومت نے نئے چیئرمین نیب کیلیے اپوزیشن لیڈر سے مشاورت نہ کرنے کا بھی فیصلہ

احساس انڈرگریجویٹ اسکالر شپ پورٹل آج کھول دیا گیا ہے، نئےتعلیمی سال کی درخواستوں کے لیے پورٹل 30…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نے کہا کہ تعلیمی سال2021 میں نئےداخل شدہ طلبا آن لائن درخواستیں جمع کرواسکیں گے، وہ طلبا جن کے گھر کی ماہانہ آمدنی 45 ہزار سے کم ہےوہ درخواست دے سکتے ہیں۔ڈاکٹر ثانیہ نے کہا