انصارالاسلام پر عائد پابندی بھی ختم کرنے کا فیصلہ
کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے مذاکرات سے متعلق گفتگو میں فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ وزیراعظم نے یکم اکتوبر 2021 کو اپنے انٹرویو میں کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا تذکرہ کیا تھا۔
ان کا کہنا تھاکہ کالعدم ٹی ٹی پی سے!-->!-->!-->…