براؤزنگ زمرہ

اسلام آباد

islamabad

غازی علوی کی وفات سے صحافت کا ایک باب ہمیشہ کیلئے بند ہو گیا، وفاقی وزیر اطلاعات

نیشنل پریس کلب میں سینئر صحافی غازی شاہد رضا علوی کا ختم چہلم، بڑی تعداد میں صحافیوں کی شرکت اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سینئر صحافی غازی شاہد رضا علوی کا ختم چہلم نیشنل پریس کلب میں ہوا، قرآن خوانی میں جڑواں شہروں سے تعلق رکھنے والے…

غربت کے مارے پاکستان کی امیر سرکار کی عیاشیاں ۔۔۔اقوام متحدہ سے بھی زیادہ مراعات۔ ۔ 14 کھرب کی…

اسلام آباد(ریسرچ رپورٹ) پاکستان میں میں عام طور پر تاثر ہے کہ گریڈ سترہ سے اوپر کے سرکاری افسران کی تنخواہیں پرائیویٹ سیکٹر کے مقابلے میں کم ہیں اور یہ افسران کم تنخواہوں پر ملک اور قوم کی خدمت کر رہے ہیں۔ تاہم پاکستان کے ایک سرکاری تھِنک

عدالتی حکم پر پاکستان کبڈی فیڈریشن کی بولی کا عمل معطل

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سول کورٹ اسلام آباد نے اسٹرابیری سپورٹس مینجمنٹ کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے،پاکستان کبڈی فیڈریشن کے عمل کیخلاف پابندی کا حکم جاری کیا اور 18.11.2021 کو انویٹیشن ٹو بِڈ (EOI) کے آپریشن اور اس کے نتیجے میں…

جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کے بل پر عوامی سماعت کے فیصلے پر پہلی عوامی سماعت جنوبی پنجاب میں رکھنے کی…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)سینیٹ قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کے اجلاس میں چیئرمین علی ظفر نے پہلی عوامی سماعت جنوبی پنجاب میں رکھنے کی تجویز پیش کردی۔سینیٹ قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کے اجلاس میں رضا ربانی کی آئینی ترمیم پر غور کیا

صدر مملکت عارف علوی نے صحافیوں اور میڈیا پروفیشنلز کے تحفظ کے ایکٹ پر دستخط کردیے۔

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)اس موقع پر صدرمملکت عارف علوی نے اہم قانون سازی پر اتفاق رائے پر خوشی کا اظہار بھی کیا۔ایوان صدر اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ صحافیوں کو خطرہ پیش آنے کی صورت

اسلام آباد: آرڈیننس کے ذریعے اسلام آباد کے تعلیمی ادارے میونسپل کارپوریشن کے ماتحت کرنے کے خلاف…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)چیئرمین ایکشن کمیٹی فضل مولیٰ نے کہا کہ اساتذہ کے احتجاج کے باعث لاکھوں طلباء کی تعلیمی سرگرمیاں معطل ہو گئیں، مطالبات منظور نہ ہونے کی صورت میں اساتذہ 2 دسمبر کو وزیراعظم ہاؤس کے باہر دھرنا دیں گے۔انہوں

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ECP) نے ملک بھر کے ووٹرز کی آسانی کے لیے بڑا اعلان کردیا۔ووٹرز 15 دسمبر…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) اعلامیے کے مطابق ای سی پی نے 8300 کی ایس ایم ایس سروس مفت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد سے جاری اعلامیے کے مطابق ای سی پی کے اس فیصلے کے تحت ووٹرز 15 دسمبر تک بلا معاوضہ اپنا ووٹ چیک کرسکیں گے۔ای سی

گھریلو صارفین کو بذریعہ پائپ لائن گیس فراہمی کی سہولت ختم کرکےگھریلو استعمال کیلئے سلنڈر گیس کی طرف…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)گھریلو صارفین کو بذریعہ پائپ لائن گیس فراہمی کی سہولت ختم کرنے کا عندیہ۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کے اجلاس کے دوران سیکرٹری پٹرولیم کی جانب سے دیے گئے ایک بیان نے گھریلو گیس

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون پر فی منٹ کال سستی کردی، پی ٹی اے نے آؤٹ…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)اعلامیے کے مطابق ایم ٹی آر میں کمی ٹیلی کام انڈسٹری کے ساتھ مشاورت کے بعد کی گئی، یکم جنوری 2022 سے موبائل ٹرمینیشن ریٹ 50 پیسہ فی منٹ ہوگا۔پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ٹیلی کام آپریٹرز کی موجودہ ٹرمینیشن ریٹس

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے الیکشن کروانے سے متعلق قانون سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا،ای وی ایم…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)ایڈوکیٹ سلیم اللّٰہ خان نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ ای وی ایم ترمیم سے ملک میں دھاندلی کا دروازہ کھلے گا، ای وی ایم سے متعلق ترمیم کو کالعدم قرار دیا جائے۔سپریم کورٹ میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے