شکاگو میئر کی جانب سےبے گھر افراد کے لیے پناہ گاہوں کی بہتری اور جدید سہولیات
ملین ڈالر کی تاریخی سرمایہ کاری کا اعلان40
شکاگو کے میئر برینڈن جانسن نے محکمہ فیملی اینڈ سپورٹ سروسز کے ساتھ مل کر شہر بھر میں شیلٹرز کی بہتری اور جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے 40 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ یہ شکاگو!-->!-->!-->…