کراچی: سندھ میں خطرناک عمارتوں کی فہرست پر شکوک کے بعد نیا سروے کرانے کا حکم

کراچی: لیاری میں 4 جولائی کو عمارت گرنے کے سانحے کے بعد سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (SBCA) کے کردار پر اٹھنے والے سوالات مزید گہرے ہوگئے ہیں۔ سندھ کے وزیر بلدیات سعید غنی نے منگل کو تمام "خطرناک" قرار دی گئی عمارتوں کا صوبہ بھر میں نیا

لاہور: پنجاب حکومت نے ’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘ منصوبے کے لیے 42 ارب روپے جاری کر دیے

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے میں عوام کو رہائشی سہولت فراہم کرنے کے لیے اپنے فلیگ شپ منصوبے ’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘ کے لیے 42.013 ارب روپے جاری کر دیے ہیں۔ یہ رقم سالانہ ترقیاتی پروگرام 2025-26 کے تحت فراہم کی گئی ہے، جو صوبے کی تاریخ میں

لاہور کے مختلف علاقوں کو ’نو برڈ زون‘ قرار دے دیا گیا

فضائی سفر کی حفاظت کیلئے بڑا آپریشن شروع لاہور: پنجاب حکومت نے مسافروں کے طیاروں کو پرندوں کے حملوں (برڈ اسٹرائیک) سے محفوظ بنانے کے لئے لاہور اور اس کے اطراف میں بڑے پیمانے پر آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔ اس سلسلے میں مختلف علاقوں کو

کراچی کی سڑکیں کھنڈر بن گئیں، شہری اداروں نے ایس ایس جی سی سے اربوں ہڑپ کر لیے

کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کا دعویٰ ہے کہ اس نے کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی)، ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز اور کنٹونمنٹ بورڈز کو زیرِ زمین لائنیں بچھانے کے لیے 11 ارب 90 کروڑ روپے پیشگی ادا کیے ہیں، لیکن اس کے

گریٹر کراچی ریجنل پلان 2047: دو سال میں نیا ماسٹر پلان تیار ہوگا، وزیر بلدیات

ماسٹر پلان کی عدم موجودگی سے شہر میں بے ہنگم ترقی ہوئی، مئیر کراچی کا تمام اسٹیک ہولڈرز کو شامل کرنے کا عزم کراچی: وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی زیر صدارت گریٹر کراچی ریجنل پلان 2047 کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا پہلا اجلاس جمعرات کو منعقد

کراچی:گلشن ٹاؤن میں یونین کمیٹی کی سطح پر جدید ماسٹر پلان کی تیاری

اورنگی پائلٹ پراجیکٹ کے تعاون سے مقامی سطح پر شہری سہولیات کا نقشہ تیار کرنے کی انوکھی مثال کراچی: پاکستان کی مقامی حکومتوں کے طرزِ حکمرانی میں ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے گلشن اقبال ٹاؤن کی انتظامیہ نے کراچی کی تاریخ میں پہلی بار یونین

ڈیٹرائٹ سٹی کی تاریخی واپسی، مشی گن کی آبادی میں سبقت حاصل کرلی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکا کی مردم شماری بیورو کی نئی رپورٹ کے مطابق ڈیٹرائٹ نے ایک سال میں 12 ہزار 487 افراد کا اضافہ کر کے نہ صرف مشی گن کی آبادی میں سبقت حاصل کرلی بلکہ امریکا کے بڑے شہروں کی فہرست میں بھی ایک درجہ اوپر آگیا ہے۔

کراچی میں بارشوں کے بعد ٹوٹی ہوئی سڑکوں کی حالت مزید ابتر، سفر کے قابل نہ رہیں

کراچی میں 29 جون 2025 کو شدید مون سون بارشوں کے باعث شہر کی سڑکوں کی حالت انتہائی خراب ہو گئی ہے، جس نے شہریوں کی روزمرہ زندگی کو شدید متاثر کیا ہے۔ بارش کے پانی نے نہ صرف کئی مرکزی شاہراہوں کو زیر آب کر دیا بلکہ اندرونی سڑکیں اور گلیاں

کراچی کی سڑکوں پر پارکنگ فیس کا خاتمہ، شہریوں کے لیے خوشخبری

کراچی: یکم جولائی 2025 سے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کی زیرِ انتظام تمام پارکنگ سائٹس پر پارکنگ بالکل مفت کر دی گئی ہے۔ مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب کے اعلان کے مطابق، شہری اب کے ایم سی کی 46 مرکزی سڑکوں پر بغیر کسی فیس کے اپنی

کراچی کے عوام کو 1200 ایم جی ڈی پانی کی ضرورت ہے: اسلم خان

کے فور منصوبہ جلد مکمل کیا جائے،کے فورمنصوبہ کرپشن کی نظر ہورہا ہے، بجٹ میں 40 ارب روپے رکھے جائیں : چئیرمین کراچی گرینڈ الائنس کراچی: چئیرمین کراچی گرینڈ الائنس اسلم خان نے کہا کہ کراچی ایک خوبصورت شھر ھوتا تھا جو کبھی دھلتا تھا