کراچی میں شہری سیلاب کی بڑی وجہ بند نالے اور ناقص منصوبہ بندی قرار
کراچی: اربن ریسورس سینٹر نے منگل کو ماہرین کی ایک نشست کا اہتمام کیا جس میں معروف آرکیٹیکٹ و ٹاؤن پلانر عارف حسن اور این ای ڈی یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر نعمان احمد نے شہری سیلاب کے اسباب اور نقصانات پر روشنی ڈالی۔
پروفیسر نعمان احمد!-->!-->!-->…