کراچی: میونسپل یوٹیلیٹی چارجز میں اضافے کے خلاف ,کے ایم سی اور کے الیکٹرک کو نوٹس

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے جمعے کو میونسپل یوٹیلیٹی چارجز اینڈ ٹیکسز میں اضافے کے خلاف دائر درخواست پر کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی)، کے الیکٹرک اور دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 4 نومبر تک جواب طلب کر لیا۔ جماعتِ اسلامی کے

ملتان: سی سی ڈی کے چھاپوں میں سات مبینہ ڈاکو ہلاک، تین زخمی

ملتان کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ (سی سی ڈی) نے دعویٰ کیا ہے کہ ہفتے کو وہاڑی، ملتان اور شجاع آباد میں چھ مختلف کارروائیوں کے دوران سات مبینہ ڈاکو مارے گئے جبکہ تین زخمی ہوئے۔ حکام کے مطابق ملزمان پر ڈکیتی، راہزنی اور قتل کے متعدد مقدمات

راولپنڈی: واسا نے 7.2 ارب روپے کا بجٹ منظوری کے لیے لاہور بھیج دیا

واٹر اینڈ سینیٹیشن ایجنسی (واسا) راولپنڈی نے اپنا سالانہ بجٹ 7.2 ارب روپے پنجاب واسا لاہور کو حتمی منظوری کے لیے بھجوا دیا ہے۔ راولپنڈی: بجٹ دستاویزات کے مطابق واسا کی کل آمدن 3.792 ارب روپے اپنی وصولیوں مثلاً پانی اور سیوریج چارجز سے

کراچی: قدرتی آبی گزرگاہوں کی بحالی کا مطالبہ

اربن فلڈنگ سے بچاؤ کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت کراچی: ماہرینِ موسمیاتی تبدیلی اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے مطالبہ کیا ہے کہ شہر کی قدرتی آبی گزرگاہوں کو فوری طور پر بحال اور صاف کیا جائے، بصورتِ دیگر کراچی کو حالیہ بارشوں کی طرح شدید

کراچی کی سڑکیں اورانفراسٹرکچر

شہریار جنجوعہ پاکستان کا سب سے بڑا شہر اور اقتصادی دارالحکومت، کراچی برسہا برس سے بنیادی ڈھانچے کے مسائل کا شکار ہے، جو ہر بارش کے بعد اپنی بھیانک صورت میں سامنے آتے ہیں۔ حالیہ مون سون میں بھی صورتحال مختلف نہ رہی۔ بارش کے چند گھنٹوں

پنجاب میں سیلاب متاثرین کیلئے ضلعی و تحصیل سطح پر ریلیف کمیٹیاں قائم کی جائیں گی

لاہور: پنجاب حکومت نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد اور بحالی کے عمل کی نگرانی کے لیے ضلعی اور تحصیل سطح پر ریلیف کمیٹیاں قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جمعہ کو اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ

لاہور: پولیس کی وردی میں ملبوس چار افراد نے شہری کو اغوا کر کے 40 لاکھ تاوان وصول کیا

لاہور — ہربنس پورہ میں جمعے کو پولیس کی وردی میں ملبوس چار افراد نے ایک شہری کو اغوا کر لیا اور بعد ازاں 40 لاکھ روپے تاوان وصول کرنے کے بعد رہا کر دیا۔ پولیس نے واقعے کی ابتدائی تحقیقات کے بعد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش

جنوبی وزیرستان میں خاتون کونسلر جاں بحق

جنوبی وزیرستان: برمل تحصیل کے مانڑہ علاقے میں جمعرات کو سیکیورٹی فورسز کے ہیلی کاپٹر گن شپ نے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی، جس کے جواب میں شدت پسندوں نے راکٹ فائر کیے۔ پولیس ذرائع کے مطابق جھڑپ کے دوران شدت پسند فرار ہونے میں

پنجاب میں سیلاب متاثرہ اضلاع میں نقصانات کے سروے کا اعلان

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پنجاب حکومت نے 28 سیلاب زدہ اضلاع میں نقصانات کے تخمینے کے لیے جامع سروے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں بدھ کو اجلاس میں یہ فیصلہ کیا

چترال اور شانگلہ میں طوفانی بارشوں سے پل اور سڑکیں تباہ، کھیت متاثر

چترال/شانگلہ: منگل کی صبح ہونے والی موسلا دھار بارشوں نے لوئر چترال اور شانگلہ کے مختلف علاقوں میں طغیانی اور فلیش فلڈز کو جنم دیا، جس کے نتیجے میں پل، سڑکیں، مکانات اور زرعی زمینیں بری طرح متاثر ہوئیں۔ لوئر چترال کے جنوبی حصے، دروش سے