چشتیاں میں وراثتی تنازع پر 6 سالہ بچے کا بہیمانہ قتل، کمسن ملزم گرفتار
چشتیاں: چشتیاں کے نواحی علاقے چک نمبر 3 فورڈ کی بستی جوسراں میں وراثتی تنازع پر 6 سالہ بچے کو مبینہ طور پر اینٹوں کے روڑے مار کر قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے نامزد ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
صدر!-->!-->!-->…