براؤزنگ ٹیگ

Traffic Police

تیز رفتار اور بغیر ترپال مٹی کے ڈمپروں سے شہریوں کی زندگیاں خطرے میں، چشتیاں میں کارروائی کا مطالبہ

چشتیاں: چشتیاں میں مٹی اور ریت سے لدے ٹریکٹر ٹرالیوں اور ڈمپروں کی مبینہ غیر ذمہ دارانہ نقل و حرکت شہریوں کے لیے ایک سنگین مسئلہ بنتی جا رہی ہے۔ شہریوں نے الزام عائد کیا ہے کہ انتظامیہ اور ٹریفک پولیس کی مبینہ غفلت کے باعث بغیر ترپال یا