چشتیاں: ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد و ڈی پی او محمد عمران کامحرم الحرام کے حوالے سے چشتیاں کا…
چشتیاں: ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقاراحمد نے کہا ہے کہ قانون شکنی یا فرقہ واریت پھیلانے والے عناصر کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔انہوں نے ڈی پی او بہاولنگر محمد عمران کے ہمراہ چشتیاں شہر میں محرم الحرام کے دوران!-->…