چشتیاں میں انتظامیہ اور پیرا فورس کی ملی بھگت سے حکومتی کفایت شعاری مہم کی کھلم کھلا خلاف ورزی
چشتیاں: چشتیاں میں انتظامیہ اور پیرا فورس کی ملی بھگت سے رات 12 بجے کے بعد تک بھی دکانیں ،کیفے،ٹی سٹالز،برگر شوارما کے سٹالز کھلے رہتے ہیں جو کہ حکومت کی کفایت شعاری کی مہم کی سنگین خلاف ورزی ہے جبکہ چشتیاں کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی غفلت!-->…