وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں پہلا سکل سٹی قائم کرنے کی منظوری دیدی
لاہور( نمائندہ مقامی حکومت)پنجاب میں پہلا سکل سٹی قائم کرنے کا اصولی فیصلہ کیاگیا، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دیدی اور پنجاب کے پہلے سکل سٹی پراجیکٹ کیلئے تجاویز اور پلان طلب کر لیا،نوجوانوں کو انڈسٹری کی ضروریات کے مطابق!-->!-->!-->…