جنوبی پنجاب: ای فائلنگ اینڈ آفس آٹو میشن سسٹم عوام کے مسائل کے حل میں سنگ میل ثابت ہو گا:ایڈیشنل چیف…
ملتان(نمائندہ مقامی حکومت)جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں دفتری نظام ڈیجیٹلائز کرنے کی طرف اہم قدم اٹھاتے ہوئے محکمہ زراعت میں پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر ای فائلنگ اینڈ آفس آٹومیشن سسٹم لانچ کردیا گیا ہے۔ایڈیشنل سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب!-->!-->!-->!-->!-->…