کراچی: پانی کی بڑی لائن پھر ٹوٹ گئی، شہر کو 70 فیصد پانی کی فراہمی معطل

کراچی کے یونیورسٹی روڈ پر 84 انچ قطر کی پانی کی سپلائی لائن ایک بار پھر ٹوٹ گئی، جس کے نتیجے میں شہر کو 70 فیصد پانی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ راشد منہاس روڈ پر جوہر موڑ کے قریب سیوریج کے پانی کے جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی بھی شدید

نالوں پر کسی بھی قسم کی تعمیرات غیر قانونی ہیں انہیں فوری روکا جائے :مئیر کراچی

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کچی آبادیوں میں غیر قانونی تعمیرات کا نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر انہیں روکنے کے احکامات جاری کئے ہیں اور کسی بھی قسم کی ٹرانزٹ پر پابندی عائد کردی ہے. رپورٹ کے مطابق میئرکراچی نے حسرت موہانی کالونی،

فیز ٹو کی فزیبلیٹی تیار۔ فنڈز ملتے ہی 600 ملین ڈالر کے منصوبوں پر برق رفتاری سے کاموں کا آغاز کیا…

پروجیکٹ ڈائریکٹر کے ڈبلو ایس ایس آئی پی عثمان معظم نے کراچی میں فراہمی ونکاسی آب کے بڑے پروجیکٹ کو تالا لگنے سے بچالیا، کے ڈبلو ایس ایس آئی پی میں تین سال کے دوران تعینات رہنے والے چار پروجیکٹ ڈائریکٹرز 100 ملین ڈالر کے فیز ون پرصرف34 فیصد

چنیوٹ: چار پولیس اہلکاروں سمیت سات افراد پر اغوا اور بھتہ خوری کا مقدمہ درج

چنیوٹ: بھوانہ پولیس نے سات ملزمان، جن میں چار پولیس کانسٹیبل بھی شامل ہیں، کے خلاف ایک تاجر کو اغوا کرنے، اس کے بچوں کو قتل کی دھمکیاں دینے اور 4 لاکھ 80 ہزار روپے وصول کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا۔ ایف آئی آر کے مطابق مدعی

کے ایم سی کا اپنا محکمہ سٹی وارڈن شہر کے انفراسٹرکچر کی دیکھ بھال اور حفاظت کرنے میں بری طرح ناکام…

بلدیہ عظمی کراچی کا محکمہ سٹی وارڈنز کمیونٹی پولیس سسٹم ناکام ہوگیا، میونسپل کمشنر کے ایم سی نے شہر کے انفراسٹرکچر کی حفاظت کیلئے ایڈیشنل آئی جی پی کراچی سے مدد مانگ لی، منشیات کے عادی افراد کی جانب سے شہر کے پلوں ،انڈر پاسز کے

کراچی واٹر کارپوریشن کی جانب سےامریکن قونصلیٹ اور شون سرکل سے مائی کولاچی تک شجر کاری مہم کا آغاز

کراچی( نمائندہ مقامی حکومت) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور سی ای او واٹر کارپوریشن انجینئر سید صلاح الدین احمد کی جانب سے شہر کو سرسبز بنانے کے حوالے سے شجر کاری مہم جاری ہے اس ضمن میں بینظیر بھٹو پارک سے امریکن قونصلیٹ اور شون سرکل سے

ہماری بھرپور کوشش ہونی چاہیے کہ عوام کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے:وزیر بلدیات سندھ…

صوبائی وزیر کے ہمراہ ٹائون چیئرمین چنیسر ٹائون فرحان غنی، میونسپل کمیشنر اقرار جلبانی، لیبر کونسلر قمر احمد، ایس ای واٹر بورڈ اعجاز احمد، ایکس ای این ارشد اور دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔صوبائی وزیر کو بتایا گیا کہ مذکورہ 24 انچ کی

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع بہاولنگر کی جانب سے پاکستان کی77ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد

چشتیاں (پ ر) ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی بہاولنگر و سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 244 حاجی محمد انتظار رانا کی قیادت میں پاکستان کی 77ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ کیک کاٹنے کی تقریب میں ملک رستم ضلعی انفارمیشن سیکریٹری

حاصل پورمیں قبضہ گروپ سرگرم، سرِعام قبضہ کرکےپختہ تعمیرات وکمرشل دوکانات بناناشروع کررکھی ہیں

حاصل پورمیں قبضہ مافیانےات مچادی کوئی پوچھنےوالانہیں قبضہ مافیاکی غنڈہ گردی انتہاکوپہنچ گئی جب چاہیں جس وقت چاہیں من مرضی سےلوگوں کوڈرادھمکاکرسرعام۔قبضہ کرناشروع کردیتےہیں بہاولپورروڈریسکیو1122دفترکےسامنےکروژوں روپےمالیت کی مین روڈکےفرنٹ

کراچی شہر کی سڑکیں اندرونی گلیاں بارش اور سیوریج کے گندے پانی کا تالاب بن گئیں

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) قائد میں سیوریج سسٹم جام ہوگیا،واٹر کارپوریشن شعبہ سیوریج کے افسران شہریوں کو ریلیف دینے میں مکمل طور پر ناکام ہوکر رہ گئے،جگہ جگہ سیوریج کا گندہ پانی جمع ہونے سے شہری سخت اذیت میں مبتلا،شکایات درج کرانے کے