پنجاب میں دیہی علاقوں کی منظور شدہ ہاوٴسنگ سوسائٹیز پربھی پراپرٹی ٹیکس عائد

اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت )راولپنڈی سمیت پنجاب بھر میں دیہی ایریاز میں موجود منظور شدہ ہائوسنگ سوسائٹیز پر بھی کمرشل و رہائشی پراپرٹی ٹیکس عائد کر دیا گیا ، ایکسائز ذرائع کے مطابق پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022میں ترمیم کی گئی ہے

ورلڈ بینک پاکستان کو 2026ء سے 2035ء تک 40 ارب ڈالر فراہم کرے گا۔

وزارت اقتصادی امور نے عالمی بینک کے کنٹری پارٹنر شپ فریم ورک پر جامع عملدرآمد کےلیے کام شروع کردیا، جس کے تحت عالمی بینک نے پاکستان کو 2026ء سے 2035ء تک 40 ارب ڈالر فراہم کرے گا۔ اسلام آباد( نمائندہ مقامی حکومت )اقتصادی امور ڈویژن کے

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا لاہور میں لائسنسنگ سسٹم کا باضابطہ طورآغاز

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے پہلے مرحلے میں لاہور میں لائسنسنگ سسٹم کا باضابطہ طور پر آغاز کر دیا ہے، جو کہ میڈیکل اور ڈینٹل گریجویٹس اور پریکٹیشنرز کی سہولت کے لیے ایک اہم قدم ہے۔ اسلام آباد( نمائندہ مقامی حکومت )دوسرا مرحلہ

چشتیاں میں بزرگان دین کے سالانہ عرس مبارک کی پانچ روزہ تقریبات

چشتیاں ( )چشتیاں میں حضرت بابا فریدالدین مسعود گنج شکرؒکے پوتے تاج العارفین حضرت با با تاج الدین سرور چشتی شہیدؒ رحمتہ اللہ علیہ کے772 ویں اور عظیم روحانی پیشوا حضرت خواجہ نورمحمد مہارویؒ رحمتہ اللہ علیہ کے 241ویں سالانہ عرس مبارک کی پانچ

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ 10گنا بڑھانے کا فیصلہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

بچوں کی ڈرائیونگ پر والد کیخلاف مقدمہ ہوگا۔دوران ڈرائیونگ موبائل کے استعمال پر بھاری جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ لاہور (نمائندہ مقامی حکومت ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ

بلدیاتی انتخابات تاخیر – سیاسی جماعتیں آئین میں ترمیم کر لیں : الیکشن کمیشن کی تجویز

اسلام آباد( نمائندہ مقامی حکومت )لیکشن کمیشن نے تجویز دی ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں تاخیر سے بچنے کیلئے سیاسی جماعتیں آئین میں ترمیم کر لیں ، پنجاب اور اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کا سبب قانون میں تبدیلی ہےالیکشن کمیشن

عوام کو فوری اور سستی تفریح کی سہولیات فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے: محمد یوسف چیئرمین نیو کراچی…

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت)چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف کایونین کمیٹی نمبر 12 کے پارکوں کا دورہ۔ پارکس و پلے گراؤنڈزمیں مرمت طلب کاموں کی نشاندہی اور اُن کی فوری تزئین و آرائش کے احکامات۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد

بہاولنگر: ستھرا پنجاب پروگرام کے حوالے سے خصوصی اجلاس

بہاولنگر ( نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقار احمدنے کہا ہے کہ ستھرا پنجاب پروگرام وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کا بہت بڑا منصوبہ ہے اور پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شہروں کے ساتھ ساتھ دیہاتوں کی صفائی کا منصوبہ شروع کیا

بہاولنگر: فیملی تفریحی پروگرامز کی آڑ میں غیر اخلاقی حرکات، شدید عوامی ردعمل

مقامی پولیس،انتظامیہ اور کچھ معزز سیاسی وسماجی شخصیات اس طرح کے عناصر کی پشت پناہی کرتی نظر آتی ہیں بہاولنگر (نامہ نگار) پنجاب کے ضلع بہاولنگر اور تحصیل چشتیاں میں "فیملی ڈرامہ ایجنڈا" کے تحت منعقدہ پروگرامز میں ناقص کارکردگی اور غیر

ضلع بہاولنگر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز

ڈپٹی کمشنر ضلع بہاولنگر ذوالفقار احمد بھون نے کمسن بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر انسداد پولیو مہم کا باضابطہ افتتاح کیا بہاولنگر (نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنربہاولنگرذوالفقار احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز