بلوچستان کو اپنا بینک ملے گا:وزیرِاعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ: صوبائی خود کفالت کی جانب ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے بلوچستان حکومت نے ’’بینک آف بلوچستان‘‘ کے قیام کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ اقدام عوام اور کاروباری برادری کے ایک پرانے مطالبے کی تکمیل ہے۔ منگل کے روز وزیراعلیٰ بلوچستان میر

پنجاب حکومت کا نیا اقدام: صفائی بل اور کچرا پھینکنے پر بھاری جرمانے

رہائشی و کمرشل پراپرٹی مالکان کو اگلے ماہ صفائی کے بل جاری ہوں گے ہور: پنجاب کے پوش علاقوں کے رہائشی اور دکاندار یکم ستمبر سے صفائی کے بل وصول کرنا شروع کردیں گے۔ ان علاقوں کو بعدازاں ’زیرو ویسٹ‘ زون قرار دیا جائے گا اور کوڑا کرکٹ

کراچی کی سڑکیں بارش کے بعد کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگیں

ٹوٹی پھوٹی سڑکیں ادارہ جاتی ناکامی کی عکاس: شہریوں کا موقف کراچی: حالیہ بارشوں نے ایک بار پھر شہر کے تباہ حال روڈ نیٹ ورک کی حقیقت کھول کر رکھ دی ہے۔ شہر کی مرکزی اور ثانوی شاہراہوں پر بڑے بڑے گڑھے بن گئے ہیں، جس کے باعث گاڑیوں کا پھنس

وزیر اعظم کا گلگت بلتستان کے بہادر چرواہوں کو خراجِ تحسین، زندگیاں بچانے پر انعام

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے پیر کے روز گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے تین چرواہوں کو ان کی غیر معمولی جرات اور بروقت اطلاع دینے پر ذاتی طور پر خراجِ تحسین پیش کیا، جنہوں نے حالیہ گلیشیائی جھیل پھٹنے (گلوف) کے بعد ایک ممکنہ تباہی سے

خیبر پختونخوا کا این ایف سی ایوارڈ میں قبائلی اضلاع کی محرومیوں کا معاملہ اٹھانے کا فیصلہ

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) کے حال ہی میں تشکیل دیے گئے 11ویں ایوارڈ میں قبائلی اضلاع کی تاریخی پسماندگی اور ترقیاتی تاخیر کا معاملہ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ 22 اگست کو وفاقی حکومت نے 11واں این ایف سی تشکیل

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کے بھائی اور چنیسر ٹاؤن کے چیئرمین فاروق غنی گرفتار

دہشت گردی اور اقدام قتل کے مقدمے میں ایک روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کراچی (رپورٹ): وزیر بلدیات سندھ اور پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی کے بھائی اور چنسر ٹاؤن کے چیئرمین فاروق غنی کو سرکاری ملازم پر تشدد اور حراست

پشاور: خیبرپختونخوا میں گاڑیوں کے لیے پرسنلائزڈ نمبر پلیٹس متعارف کرانے کی تیاری

یہ نظام خاص طور پر ان لوگوں کے لیے رکاوٹ بنے گا جو گاڑیوں کے ذریعے اپنی غیر ظاہر شدہ دولت کو محفوظ کرتے ہیں پشاور: خیبرپختونخوا ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے گاڑی مالکان کے لیے ایک نئے نظام کے آغاز کا منصوبہ بنایا ہے جس کے تحت گاڑی

رحیم یار خان: کھلے مین ہول میں گرنے سے کمسن بچی جاں بحق

یہ واقعہ گزشتہ دو ماہ میں اپنی نوعیت کا تیسرا حادثہ ہے۔ رحیم یار خان: اسلامیہ کالونی میں کھلے مین ہول میں گرنے سے ایک کمسن بچی جاں بحق ہو گئی۔ یہ افسوسناک واقعہ جمعہ کی شب پیش آیا جب دو سالہ بچی ملیکہ گلی میں کھیلتے ہوئے مین ہول میں جا

اسلام آباد: ایس ایس پی ٹریفک کیپٹن (ریٹائرڈ) سید ذیشان حیدر کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

صدر مملکت آصف علی زرداری کے قافلے کو وی وی آئی پی روٹ کے باوجود شدید ٹریفک جام میں پھنسنے کے واقعے کے بعد انکی نااہلی سامنے آئی۔ اسلام آباد: صدر پاکستان آصف علی زرداری کے قافلے کو وی وی آئی پی روٹ کے باوجود شدید ٹریفک جام میں پھنسنے

اسلام آباد: سی ڈی اے کا بس روٹس کے لئے موبائل ایپ

الیکٹرک اور میٹرو بس روٹس کی معلومات اب موبائل پر دستیاب ہونگی اسلام آباد : کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ’’سی ڈی اے موبائل ایپ‘‘ کے نام سے اپنا آفیشل موبائل ایپ لانچ کر دیا ہے، جو پلے اسٹور اور ایپل ایپ اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کیا