سی سی ڈی فائرنگ میں امیر بالاج ٹیپو قتل کیس میں نامزد مرکزی ملزم طیفی بٹ ہلاک

لاہور: لاہور کے بدنام زمانہ گینگسٹر خواجہ تعریف عرف طیفی بٹ گزشتہ رات سی سی ڈی ٹیم اور نامعلوم مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق طیفی بٹ کو انٹرپول کی مدد سے دبئی میں گرفتار کیا گیا تھا اور اسے

چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ کے ارکان کا پانی کی شدید قلت پر احتجاج

راولپنڈی: چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ (سی سی بی) کے منتخب ارکان نے جمعرات کو اجلاس کے دوران راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ (آر سی بی) کی غفلت کے باعث پانی کی عدم فراہمی پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور سی سی بی کے صدر و اسٹیشن کمانڈر سے مسئلے کے فوری حل کا

لارکانہ کے بیشتر اسپتالوں کا فضلہ کباڑیوں کے پاس فروخت ہونے لگا

لاڑکانہ: ضلع بھر کے بیشتر سرکاری و نجی اسپتالوں کا فضلہ یا تو کباڑیوں کے ہاتھوں میں جا رہا ہے یا نالیوں، نہروں اور کچرے کے ڈھیروں میں پھینک دیا جاتا ہے کیونکہ زیادہ تر اسپتال اپنا طبی فضلہ انسینیریٹرز (Incinerators) کے ذریعے تلف نہیں کر

میئر کراچی نے شہر میں 28 کروڑ 10 لاکھ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کر دیا

کراچی میں سڑکوں کی بحالی اور پیور بلاکس کی تنصیب کے منصوبوں کا آغاز کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے جمعرات کو ضلع وسطی میں 28 کروڑ 10 لاکھ روپے سے زائد لاگت کے بڑے پیمانے پر سڑکوں کی بحالی اور پیور بلاکس کی تنصیب کے منصوبوں کے

مخالفین صرف تنقید کرتے ہیں، عملی کام نہیں: مرتضیٰ وہاب کا ٹریمپولین پارک کے افتتاح پر اظہارِ خیال

کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم آج بھی یہی سمجھتی ہے کہ کراچی میں ان کا میئر ہے، شاید اسی لیے شہر میں اب تک ان کے دورِ حکومت کی بدانتظامی کے اثرات نمایاں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں اس وقت کسان شدید مشکلات

مقامی حکومتوں کے حوالے سے اعلیٰ سطحی کمیٹی کا اجلاس 8 اکتوبر کو طلب

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے ضلعی سطح پر حکمرانی کے نظام میں قانونی، ادارہ جاتی اور انتظامی اصلاحات کے لیے قائم اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی کا دوسرا اجلاس 8 اکتوبر کو وزارتِ قانون و انصاف میں طلب کر لیا ہے۔ اجلاس کی صدارت وفاقی وزیرِ قانون و

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز میں بحال شدہ کیتھ لیب کا افتتاح کر دیا

کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بدھ کے روز کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز (کے آئی ایچ ڈی) میں بحال شدہ کیتھ لیب (کارڈیک کیتھیٹرائزیشن لیبارٹری) کا افتتاح کیا اور شہریوں کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے متعدد نئے اقدامات کا

میئر کراچی کا وزیراعظم سے شہر کی ترقی کے لیے 200 ارب روپے فنڈز دینے کا مطالبہ

کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے منگل کو وزیراعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی کی ترقی کے لیے کم از کم 200 ارب روپے مختص کیے جائیں، کیونکہ وفاقی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ 20 ارب روپے کا ’’لالی پاپ‘‘ شہر کی بڑھتی ہوئی انفراسٹرکچر اور

بارش نے کراچی کو مفلوج کردیا، سڑکیں تالاب بن گئیں، بجلی غائب

کراچی: منگل کو شہر میں درمیانے اور تیز درجے کی بارش نے نظام زندگی مفلوج کر دیا، متعدد سڑکیں اور گلیاں زیرآب آگئیں جبکہ کئی علاقوں میں طویل بجلی کی بندش نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش پرانے

پنجاب حکومت کی حالیہ سیلاب میں بےمثال کارکردگی

پاکستان میں قدرتی آفات اکثر ہماری انتظامی کمزوریوں کو بے نقاب کرتی ہیں، مگر رواں سال پنجاب حکومت نے سیلاب کے دوران جس سرعت، منظم انداز اور عوامی خدمت کے جذبے کے ساتھ کارروائی کی، وہ قابلِ تحسین اور قابلِ تقلید ہے۔ اور یہ کہانی مایوسی کی