لاہور: اسد طاہر کی ’’دیہاتی بابو‘‘ کی تقریب رونمائی کا انعقاد

لاہور(بیورو رپورٹ)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی، لاہور کے بخاری آڈیٹوریم میں منعقد ہونے والی ایک شان دار تقریب جس میں بک کارنر جہلم کی مطبوعہ نئی کتاب ’’دیہاتی بابُو‘‘ کی تقریبِ رونمائی کے لیے ایک خوب صورت محفل سجائی گئی۔ افتتاحی خطبہ وائس چانسلر…

یونیورسٹی آف سیالکوٹ کی اکیڈمک کونسل کا ساتواں اجلاس

سیالکوٹ(بیورو رپورٹ)یونیورسٹی آف سیالکوٹ کی اکیڈمک کونسل کا ساتواں اجلاس 28 جولائی 2022 کو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سعید الحسن چشتی کی صدارت میں منعقد ہوا۔اجلاس میں تدریسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور اہم فیصلے کئے گئے۔رجسٹرار محمد…

ڈیجیٹل سٹیزن اور لالہ نعیم

لالہ نعیم میرے یونیورسٹی کے سینئردوست اور بھائی ہی نہیں بلکہ انتہائی ذہین اورزرخیز دماغ کے مالک ہیں۔وہ اس وقت بھی لالہ ہی تھے جب ہم انیس سوننانوے میں پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغیات میں زیرتعلیم تھے۔وہ سب کے ہی لالہ ہیں۔یونیورسٹی دور سے ہی…

بولٹن: کمیونٹی کی فلاح و بہبود کیلئے’’فلیکسی ویلفیئر ٹرسٹ ‘‘ کا قیام

بولٹن (نمائندہ خصوصی) برطانیہ کے شہر بولٹن میں کمیونٹی کی خدمت کیلئے ویلفیئر ٹرسٹ کا قیام عمل میں لایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بولٹن میں ہم خیال سماجی کارکنان کا ایک اجتماع ہوا جس میں کمیونٹی کی فلاح و بہبود اور دیگر مسائل کو حل کرنے کے لئے…

گستاخانہ بیان‘ پاکستان تحریک اتحاد کی ناموس رسالت ؐریلی

لاہور(بیورو رپورٹ)انڈیا میں بی جے پی کی جانب سے نبی کریمﷺ کے حوالے سے گستاخانہ بیان پر پاکستان تحریک اتحا د کے چیئرمین چوہدری اورنگزیب میں لاہور رائیونڈ روڈ سے تحفظ ناموس رسالت ریلی کا انعقاد کیا جس میں ملک کے طول و عرض سے مختلف مکتبہ فکر…

سی پی این ای کے سالانہ انتخابات؛ کاظم خان صدر، ایاز خان سینئر نائب صدر منتخب

کراچی(نمائندہ خصوصی)کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے سالانہ انتخابات 23-2022 میں روزنامہ ڈیلی ٹائمز لاہور کے گروپ ایڈیٹر کاظم خان صدر جبکہ روزنامہ ایکسپریس لاہور کے گروپ ایڈیٹر ایاز خان سینئر نائب صدر منتخب ہوگئے۔ سی پی…

ٹی ایل پی: اسٹیبلشمنٹ کا ایک اور بچہ اور ختم نبوت ۔۔۔ تحریر: محمد ثاقب چوہدری

کیا اسٹیبلشمنٹ کے موجودہ گھنائونے کردار کے ساتھ پاکستان کبھی ترقی کر سکے گا؟ ایک ایسی اسٹیبلشمنٹ جو ملک میں اپنی اجارہ داری قائم رکھنے اور اپنے مطالبات منوانے کی خاطر سول حکومتوں کو دبائو میں لانے کیلئے مختلف ناجائز اولادیں جنتی رہتی ہے۔…

یوتھ بلڈ آرگنائزیشن کےزیر اہتمام سالانہ افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) یوتھ بلڈ آرگنائزیشن کےزیر اہتمام سالانہ افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا۔ افطار ڈنر میں یوتھ بلڈ آرگنائزیشن کے رضاکاروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق جڑواں شہروں میں گراں قدر خدمات سر انجام دینے والی فلاحی…

ورچوئل ایکسپو (وی ایکسپو) اور حبیب رفیق کے درمیان’’ورچوئل سمارٹ دفاتر “ بنانے کا معاہدہ طے پا گیا

لاہور(کامرس رپورٹر) وی ایکسپو ( لوپ ایکسپو پرائیویٹ لمیٹڈ ) اور حبیب رفیق کے درمیان’’ ورچوئل سمارٹ دفاتر‘‘ بنانے کا معاہدہ طے پاگیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نامور بزنس گروپ حبیب رفیق کے پراجیکٹ کیپٹل سمارٹ سٹی ( ایف ڈی ایچ ڈیولپمنٹ ) اور…

معاشی مشکلات اور عابد بٹ کی تجاویز ۔۔۔ تحریر: شان محمد چوہدری

تجارت کے فروغ کے لئے قرآن کی واضح ہدایات ہیں اللہ تجارت کو پسند کرتے ہیں اور سود سے منع فرماتے ہیں اس لئے تجارت کرنے والوں کی ایک اہمیت ہےملکی سطح پر ان کی دلجوئی ملک کی ترقی میں بہت فائدہ مند ثابت ہوتی رہی ہے کاروبار کے ہونے سے ایک ملک کو…