معاشی مشکلات اور عابد بٹ کی تجاویز ۔۔۔ تحریر: شان محمد چوہدری

تجارت کے فروغ کے لئے قرآن کی واضح ہدایات ہیں اللہ تجارت کو پسند کرتے ہیں اور سود سے منع فرماتے ہیں اس لئے تجارت کرنے والوں کی ایک اہمیت ہےملکی سطح پر ان کی دلجوئی ملک کی ترقی میں بہت فائدہ مند ثابت ہوتی رہی ہے کاروبار کے ہونے سے ایک ملک کو…

’’وحشت کٹے مری، مجھے دیمک ہی آ لگے‘‘۔۔۔تحریر: فیصل اظفر علوی

2021 جاتے جاتے ہمارا دامن زندگی کے تلخ ترین حقائق کے ہاتھ سونپ گیا۔نومبر کا مہینہ شروع ہوا تو معلوم نہیں تھا کہ روز قیامت سے پہلے ہی دنیا میں حشر بپا ہوتا دیکھیں گے، گزشتہ سال جہاں کئی نگینے کھا گیا وہیں میرے ولی صفت والد محترم سینئر صحافی…

وائس چانسلر اسلامیہ آف بہاولپورڈاکٹراطہر محبوب۔۔۔انٹرویور: زین خان

ڈاکٹر اطہر محبوب ایک جانے مانے انجینئر پروفیسر اور ایک قابل وائس چانسلر ہیں آجکل اسلامیہ یونیورسٹی میں بطور وائس چانسلر اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب 25 سال سے زائد پاکستان کی بڑی یونیورسٹیز میں پڑھا چکے ہیں اور تمغہِ امتیاز…

دوسری بار ۔۔ عثمان بزدار ؟؟۔۔۔نعیم ثاقب

چہرے پر مسکراہٹ سجائے سادہ مگر پر اعتماد لہجے میں اس نے اعتراف کیا “ میں ٹرینڈ(تربیت یافتہ ) نہیں ہوں ابھی چیزیں سیکھ رہا ھوں “ ایک قہقہ لگا اور سب میڈیا پر شور مچ گیا ۔ شام کو ٹی وی پر اینکرز نے طنزیہ شو کیے ،صبح اخبارات میں مزاحیہ خبریں…

احتساب سے مستثنیٰ لوگ ۔۔۔ نعیم ثاقب

ہماری زندگی میں کچھ ایسے لوگ ہوتے ہیں جن کے لیے دماغ کے کٹہرے میں بے لاگ،کڑے، شفاف اور حتمی احتساب کا مقدمہ نہیں چلاتے بلکہ دل کی عدالت سے ان کی غلطیوں‘ خامیوں، نادانیوں اور چھوٹی موٹی چالاکیوں کو ہر مواخذے سے استثنیٰ دے دیاکرتے ہیں ایسے…

تسلیم و رضا کا کھیل ۔۔۔۔ نعیم ثاقب

مجھ سمیت چار لوگ حامد کے گھر بیٹھے بزنس ، حالات حاضرہ اور دیگر موضوعات پر گپ شپ کر رہے تھے ۔ حامدایک ملٹی نیشنل کمپنی کا نوجوان ڈائریکٹر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک مکمل پروفیشنل اور بے حد پریکٹیکل آدمی ہے۔ اس نے…

عثمان بزدار ناقابل شکست کیوں ؟۔۔۔تحریر: نعیم ثاقب

بھائی جان! تمام اپوزیشن جماعتیں ملکر زور لگالیں، بے شک پی ٹی آئی کے کچھ ارکان اور اتحادی جماعتیں بھی مخالف ہو جائیں،سب طاقتیں اکھٹی ہو جائیں۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا بال بھی بیکا نہیں کرسکتے۔پچھلے تین سالوں سے ہر چوتھے دن یہ خبر سننے کو…

ہر’’طاہر‘‘ کی وردی کو سلام ۔۔۔تحریر: نعیم ثاقب

لاہور جوہر ٹاون میں جیسے ہی دھماکے کی خبر سنی میں نے تصدیق کے لیے موبائل کھولا تو واٹس ایپ پر میرے سامنے ایک تصویر آئی،جس میں ایک باوردی پولیس کا جوان دکھائی دیا جس کا کندھا بری طرح زخمی تھا، وردی خون میں لت پت تھی۔کندھے کا سارا گوشت اس کے…

سخاوت ایک شیخ کی ۔۔۔۔ تحریر: نعیم ثاقب

شیخ صاحب اندرون شہر کے پکے لاہوریے اور بڑے مزے کے زندہ دل انسان ہیں، بچپن اور پرانی یادوں کے عاشق ہیں اور ان پر بنی دلچسپ ویڈیوز ڈھونڈ ڈھانڈ کر بہت شئیر کرتے ہیں۔ان کا تعلق بھی یقینا اس آخری نسل سے ہے جنہوں نے پتنگیں اڑائیں، کینچے کھیلے،…