براؤزنگ ٹیگ

BISP

چشتیاں میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقوم میں مبینہ کٹوتی، ایف آئی اے کا چھاپہ، لاکھوں روپے…

چشتیاں: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے چشتیاں کے نواحی علاقے چک 98 فتح میں کارروائی کرتے ہوئے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خواتین کی امدادی رقوم میں مبینہ غیرقانونی کٹوتی کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کر لیا، جبکہ