ڈپٹی کمشنر سینٹرل کا امتحانی مراکز پر اسسٹنٹ کمشنر نیو کراچی کے ہمراہ ہنگامی دورہ

طلبا آزادانہ طور پر موبائل فون استعمال کرتے پائے گئےامتحان سپریٹینڈنٹ اور انتظامیہ و دیگر بد عنوان افراد کو اینٹی کرپشن اؤر فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی کے حوالے کرنے کے احکامات کراچی (نمائندہ مقامی حکومت)ڈپٹی کمشنر سینٹرل فواد غفار سومرو

وزیر بلدیات و ٹاؤن پلاننگ کا کراچی واٹر اینڈ سیوریج سروسز امپروومنٹ پراجیکٹ کا دورہ

لوکل گورنمنٹ اور ٹاؤن پلاننگ وزیر سعید غنی، ایڈیشنل چیف سیکرٹری لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ، محترم خالد حیدر شاہ، کراچی واٹر اینڈ سیورج سروسز امپروومنٹ پراجیکٹ کے پروجیکٹ امپلیمنٹیشن یونٹ کا دورہ کیا۔ اس دوران، پروجیکٹ ڈائریکٹر کراچی واٹر

سندھ ہائیکورٹ کا کراچی میں پبلک ٹوائلٹس تعمیر کرنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں ایسے مقامات پر پبلک ٹوائلٹس تعمیر کرنے کا حکم دیا ہے جہاں عوام کی رسائی ممکن ہو۔ پبلک ٹوائلٹس سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران عدالت نے کہا کہ کراچی کے بڑے بازاروں، شاہراہوں، بس اسٹاپس، جنرل اسپتالوں، کلینکس

کرا چی کے شہریوں کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے:سید صلاح الدین احمد،چیف ایگزیکٹو…

انٹرویو : مقامی حکومت ٹیم کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں اصلاحات کا عمل جاری و ساری ھے ۔ اور انہی اصلاحات کے نتیجہ میں کراچی واٹر بورڈ اب کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن بن چکا ھے جس کے پالیسی بورڈ کی تشکیل ازسر نو کئی گئی ھے جس میں

بلدیہ چشتیاں کی لاپرواہی اور مجرمانہ غفلت

رپورٹ: ممتاز انجم چشتیاں(ڈیسک رپورٹ) کلین اینڈ گرین پاکستان کے نام پر لاکھوں روپے کی لاگت سے تیار کیا گیا بائی پاس پارک نا معلوم لوگوں نے ویران کر دیا ۔ انتظامیہ نیند کے مزے میں ۔زندہ درختوں کی سرعام کٹائی ادارے کی طرف سے خاموشی بھاری

سال نو کا آغاز، مختلف شہروں میں ہوائی فائرنگ اور آتش بازی

نئی امیدیں، نئے خواب، نئے وعدے اور نئے عزائم کے ساتھ پاکستان میں نئے سال کا آغاز ہوگیا۔ 12 بجتے ہی نئے سال کے آغاز کے ساتھ ملک بھر میں ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ کراچی میں سال نو پر صدر، لیاری، سچل، کورنگی، ملیر

تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والی لیڈی اسمگلر ساتھی سمیت گرفتار

راولپنڈی: تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والی لیڈی منشیات اسمگلر کو ساتھی سمیت گرفتار کرکے 10 کلو گرام سے زائد منشیات برآمد کرلی گئی۔ حکام کے مطابق نصیر آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر چیکنگ کے دوران لیڈی اسمگلر بسمین

سوشل میڈیا پر نوکری کا جھانسا دیکر خاتون سے زیادتی کرنیوالا گرفتار

لاہور: سوشل میڈیا پر نوکری کا جھانسا دے کر خاتون سے زیادتی کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ شادمان ٹاؤن پولیس ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ٹریس کرکے زیادتی کرنے والے ملزم کو ضلع گوجرانوالہ سے گرفتار کیا۔ ملزم شہروز کا خاتون

کراچی میں یومیہ 500 سے زائد افراد ٹریفک حادثات میں ہڈیاں تڑوا بیٹھتے ہیں، ماہرین

کراچی: کراچی میں یومیہ 500 سے زائد افراد ٹریفک حادثات میں شدید زخمی ہوتے ہیں جن کی ایک یا ایک سے زائد ہڈیاں ٹوٹ جاتی ہیں۔ آرتھوپیڈک سرجنز اور ماہرین صحت نے کراچی میں منعقدہ 36ویں بین الاقوامی “پاک اورتھوکون 2023″ کے مختلف سائنٹیفک

محکمہ خزانہ سندھ کے کرپٹ افسران کیخلاف محکمہ جاتی کارروائی کا آغاز

کراچی: محکمہ خزانہ سندھ کے کرپٹ افسران کیخلاف محکمہ جاتی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔ محکمہ خزانہ سندھ کے جیکب آباد اور کشمور کی ضلعی خزانہ دفاتر میں کروڑوں روپوں کی کرپشن کا انکشاف ہوا، جس پر محکمہ خزانہ سندھ نے معاملے کا نوٹس